اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

 سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی، ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی چینل کے مطابق صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے بڑھی ہے، جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے ہوگی۔

پنجاب: اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت