اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

چیف الیکشن کمشنر کا چاروں سیکرٹریز اور آئی جیز سے ٹیلیفون پر رابطہ

اسلام آباد، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چاروں چیف سیکرٹریز اور آئی جیز سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کیجانب سے آئی جیز کو سیکورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کاکہنا تھا کہ جلد ازجلد سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کو مکمل کیا جائے، تاکہ ووٹرز، ڈی آر اوز اور آر اوز کے دفاتر کو سکیورٹی فراہم کی جاسکے۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی کا رجحان

چیف الیکشن کمشنر نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات پر دکھ اور افسوس کا اظہار بھی کیا، چیف الیکشن کمشنر نے ایسے واقعات کے فوری تدارک کیلئے اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی۔