اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پاکستان میں غیر مقبول جماعت کیلئے گراؤنڈ بنایا جارہا ہے، نفیسہ شاہ

خیر پور، رہنما پیپلزپارٹی نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیر مقبول جماعت کیلئے گراؤنڈ بنایا جارہا ہے۔

آزادانہ منصفانہ انتخابات کے دعوے جو کیے جارہے ہیں، وہ نظر نہیں آرہے ہیں، صرف ایک جماعت کو آسانیاں دی جارہی ہیں۔

پیپلزپارٹی کے امیدواروں پر حملے ہورہے ہیں، لاہور میں ہمارے آفس پر حملہ کیا گیا، ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی لیکن ہم پھر بھی پرامید ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر کا چاروں سیکرٹریز اور آئی جیز سے ٹیلیفون پر رابطہ

نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی الیکشن کیمپین اور آصف زرداری کی حکمت عملی وجہ سے پیپلزپارٹی حکومت بنائے گی، پیپلزپارٹی اندرون سندھ سمیت کراچی بھی جیتے گی، ساؤتھ پنجاب سے بھی بڑی اکثریت سے سیٹیں لیں گے۔