اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے 55 سالہ بیوی کا گلا کاٹ دیا

گھوٹکی، سندھ کے شہر گھوٹکی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے 55 سالہ بیوی کا گلا کاٹ دیا۔

میاں بیوی کے جھگڑے پر قتل کا واقعہ جی ای سی ڈی کالونی کے محلہ وسیر میں پیش آیا جہاں میاں بیوی میں جھگڑے معمول تھے، اسی طرح دونوں میں دوبارہ جھگڑا ہوا تو شوہر نے طیش میں آکر تیز دھار چھری پکڑی اور بیوی کا گلا کاٹ دیا اور فرار ہو گیا۔

کراچی، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ

پولیس نے اطلاع ملنے پر لاش قبضے میں لے لی اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں قانون کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی، ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔