اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نعیم الرحمان نے سیٹ اس لیے چھوڑی کیونکہ انہیں پتہ تھا کہ انکا بھانڈا پھوٹ جانا ہے، ایم کیو ایم

کراچی، ایم کیو ایم کے ترجمان کے مطابق حافظ نعیم الرحمان کی جیتی ہوئی سیٹ کیخلاف ایم کیو ایم کے امیدوار معاذ مقدم نے عدالت سے رجوع کر رکھا تھا۔

ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا تھا کہ حافظ نعیم الرحمان نے صوبائی اسمبلی کی سیٹ اس لیے چھوڑی کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ انکا بھانڈا پھوٹ جانا ہے۔

شہباز شریف وزیراعظم کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدوار ہونگے، خواجہ آصف

ایم کیو ایم نے جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان کی دھاندلی زدہ جیتی ہوئی سیٹ کو ثابت کرنے کیلئے پوری تیاری کر رکھی ہے، لیکن انہوں نے اپنی جماعت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے میدان سے بھاگنے کو مناسب سمجھا کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ مستقبل قریب میں انکا بھانڈا پھوٹ جائے گا۔