اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

” وزیراعظم کے امیدوار شہباز شریف ہونگے “ مریم اورنگزیب نے خواجہ آصف کے بیان کی تردید کر دی

سیالکوٹ، ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے وزرات عظمیٰ کے امیدوار کے متعلق خواجہ آصف کے حالیہ بیان کی تردید کر دی۔

ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ” وزیراعظم کے امیدوار شہباز شریف ہونگے “ یہ خواجہ آصف کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے پارٹی کی نہیں۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اتحادی جماعتوں کیساتھ مشاورت جاری ہے جسکے بعد ہی پارٹی بیانیہ جاری کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن کا پولیس آفیسر کو تھپڑ مارنے پر فردوس عاشق اعوان سے جواب طلب

مریم اورنگزیب نے مزید یہ کہا کہ خواجہ آصف کا حالیہ بیان انکی ذاتی خواہش یا رائے ہو سکتی ہے لیکن لیگ قیادت نے اس متعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔