اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد، بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کیخلاف دائر کی گئی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن کل اس کیس کی سماعت کریں گے۔ بشریٰ بی بی نے اپنے وکلا کے ذریعے درخواست دائر کی تھی کہ انہیں بنی گالہ کے بجائے اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے۔

جہانگیر ترین سیاست سے دستبردار