اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جہانگیر خان کے بعد پرویز خٹک نے بھی سیاست سے علیحدگی اختیار کرلی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

جہانگیر خان ترین کے بعد پرویز خٹک نے بھی انتخابات 2024 میں ناکامی کے بعد دل برداشتہ ہو کر سیاست چھوڑ نے کا اعلان کردیا۔ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ عوامی فیصلے کو دل سے تسلیم کرتا ہوں۔

علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کرگئے