اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مالی فراڈ کیس: فواد چوہدری کی ضمانت منظور

اسلام آباد، سیشن کورٹ نے مالی فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔

سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ڈاکٹر سہیل چوہدری نے درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے سابق وفاقی وزیر کو 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا۔

پیر پگارا نے احتجاجاََ سندھ اسمبلی کی 2 نشستیں چھوڑنے کا اعلان کردیا