اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ملک جس اسٹیج پر اس وقت اقتدار ہمارے لیے اہم نہیں، مصطفیٰ کمال

کراچی، ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ اس وقت چیلنجز بہت ہیں اس لیے ہمارے لیے اقتدار اہم نہیں ہے۔

ایک بیان میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اقتدار میں رہ کر لوگوں کی امیدوں پر اترنا مشکل ہے، ملک کے ایسے حالات نہیں کوئی مخصوص جماعت اسکے مسائل کو حل کرے، بلکہ اقتدار ہماری ترجیح ہی نہیں ہے۔

پارٹی کو واضح مینڈیٹ نہ ملنے پر افسوس ہے، ن لیگی رہنما

مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کیساتھ تعلقات ٹھیک نہیں ہیں، اور نہ پیپلزپارٹی اپنا رویہ درست کر رہی ہے، ہم نے ابھی سوچا بھی نہیں پیپلزپارٹ کیساتھ بات چیت کرنی ہے یا نہیں؟ فارم 45 اور 47 کا شور مچانے والوں کو کہتا ہوں کہ ہمارے پاس تمام شواہد موجود ہیں۔