اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹینس پلیئر انتقال کر گئیں

اسلام آباد، کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹینس پلیئر انتقال کر گئیں۔

زینب علی نقوی آئی ٹی ایف ٹورنامنٹ کھیلنے اسلام آباد گئی تھیں۔ ٹینس فیڈریشن کے مطابق زینب 12 فروری پیر کی رات میچ کھیل کر نہانے گئیں، پھر دروازہ توڑ کر دیکھا گیا تو معلوم ہوا کہ انتقال کر گئیں ہیں۔

اگر پی ٹی آئی اکثریت رکھتی ہے تو آئے شوق سے حکومت بنا لے، شہباز شریف

زینب علی نقوی کراچی ریجن کی ٹاپ پلیئر تھیں اور وہ کراچی اور سندھ کی سطح پر ایونٹس جیت چکی تھیں۔

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا