اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

الیکشن کمیشن کا 2 حلقوں سے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2 حلقوں سے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 128 لاہور سے عون چوہدری، این اے 11 شانگلہ سے امیر مقام کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

پی ٹی آئی کا وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کیساتھ اتحاد کا اعلان