اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی کو اغوا کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔

وزیراعظم کیلئے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار عمر ایوب نے اسلم گھمن کے اغوا ہونے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں سیالکوٹ سے اغوا کیا گیا۔

ہماری گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کرپیش کیا گیا، اسد قیصر

عمر ایوب نے الزام عائد کیا کہ اسلم گھمن کو پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شامل ہونے پر مجبور کیا جارہا ہے۔