اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,656FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گلوکارہ شکیرا سات سال کے وقفے کے بعد البم ریلیز کریں گے

کیلیفورنیا، ہالی وڈ کی گلوکارہ شکیرا سات سال کے وقفے کے بعد البم ریلیز کریں گے۔

ہالی وڈ کی گلوکارہ کی البم ”لیس مجیراس یا نو لوران“ 22 مارچ کو ریلیز ہوگی، اس بارے میں شکیرا کا کہنا ہے کہ میں سات برس کے وقفے کے بعد البم ریلیز کررہی ہوں، مجھے امید ہے کہ پرستار میری گانوں سے محظوظ ہوں گے، میں ان گانوں کے لیرکس کو لکتے ہوئے بہت جذباتی ہوں۔

میں نے 70 ہزار ووٹوں سے ہارے امیدواروں کو جتوایا: کمشنر راولپنڈی

گلوکارہ کا کہنا تھا کہ اس میں 16 گانے ہیں، آٹھ گانے نئے جبکہ آٹھ ری مکس ہیں، میں نے اس میں کچھ پرانے گانوں کو شامل کیا ہے، میری آخری البم 2017 ریلیز ہوئی تھی اس میری پرفارمنس کو بہت زیادہ سراہا گیا تھا۔ گریمی ایوارڈ پر فارمنس کے بارے میں کہا کہ مجھے گریمی ایوارڈ میں پرفارم کرنا اچھا لگتا ہے اور میری پرفارمنس سراہی جاتی ہے ۔اس میں 16 گانے ہیں۔