اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ن لیگ نے ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبات پر اصولی اتفاق کرلیا

کراچی، مسلم لیگ ن نے پاور شیئرنگ کے معاملے پر ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبات سے اصولی اتفاق کرلیا ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق ن لیگ نے ہمارے مطالبات پر اصولی اتفاق کرلیا ہے، ایم کیو ایم پاکستان کا بلدیاتی حکومتوں کی خود مختیاری اور مضبوطی کیلئے آئینی ترامیم اولین مطالبہ ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے پر اے ایس پی کو خراج تحسین

گورنر سندھ اور وزارتوں پر بھی ن لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان حتمی بات چیت ہونی ہے، ایم کیو ایم پاکستان نے اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخابات سے قبل مذاکرات کو حتمی شکل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

حکومت میں جانے یا اپوزیشن میں بیٹھنے سے متعلق فیصلہ حتمی مذاکرات کے بعد کیا جائے گا۔