اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

زیادتی کا شکار ہونیوالی خاتون نے دلبرداشتہ ہوکر تیزاب پی لیا

ملتان میں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نے دلبرداشتہ ہوکر تیزاب پی لیا۔

ملتان میں نامعلوم رکشہ ڈرائیور نے خاتون کو وہاڑی چوک سے اغوا کیا اور 2 روز تک زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر وہاڑی چوک میں واپس چھوڑ گیا۔

81 سالہ بزرگ دنیا کا معمر ترین فٹنس انسٹرکٹر قرار

خاتون نے دلبرداشتہ ہوکر تیزاب پی لیا جس پر اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا، ایڈیشنل آئی جی پنجاب نے سی پی او ملتان سے افسوسناک واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔