اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,522FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

81 سالہ بزرگ دنیا کا معمر ترین فٹنس انسٹرکٹر قرار

آسٹن، امریکا میں ایک 81 سالہ بزرگ کو دنیا کا معمر ترین فٹنس انسٹرکٹر قرار دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے 81 سالہ ٹم مینک نے 73 سال کی عمر میں ٹرینر کا سرٹیفکیٹ حاصل کیا اور اب وہ دنیا کو معمر ترین فٹنس انسٹرکٹر قرار دیے جا چکے ہیں۔

ٹم نے بتایا ان کی بیوی کو مرے ہوئے 16 سال بیت گئے ہیں، جب انکی بیوی فوت ہوئی تو انہیں خود کو مصروف رکھنے کیلئے کسی سرگرمی کی ضرورت تھی۔

الیکشن کمیشن نے پی پی کے خط کا جواب دے دیا

ٹم کا کہنا تھا کہ پھر میں نے اپنی مصروفیت کیلئے اس سرگرمی کو بہتر جانا اور دوران ٹریننگ مجھے محسوس ہوا کہ میں کسی بڑے کام میں اپنا حصہ ڈال رہا ہوں، کیونکہ میرے پاس سارے ضعیف عمر کے لوگ موجود ہیں، جن میں ایک عورت ہیں کہ جن کی عمر 95 سال ہے۔

ٹم کا کہنا تھا کہ جب ہم 35 سالے کے ہوتے ہیں تو ہمارے پٹھے کمزور ہونا شروع ہوجاتے ہیں بشرطیکہ مستقل فعال رکھیں، ورنہ جب تک آپ 75 تک پہنچتے ہیں، آ پکی جسمانی حالت اچھی نہیں رہتی۔