اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سینیٹ کی 10 نشستیں خالی، زرداری کیلئے ایک ایک ووٹ قیمتی

اسلام آباد، صدارتی الیکشن پر سینیٹ کی خالی 10 نشستیں بھی اثر انداز ہوں گی۔

بظاہر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مشترکہ امیدوار آصف زرداری کو سینیٹ میں خالی ہونے والی 10 نشستوں کا زیادہ نقصان ہوگا۔

آصف زدداری کیلئے اس وقت ایک ایک ووٹ قیمتی ہے کیونکہ ابھی تک وہ جے یو آئی (ف) اور ایم کیو ایم کی حمایت حاصل نہیں کرسکے، اگرچہ قومی اسمبلی ،سندھ اسمبلی، پنجاب اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی میں اس اتحاد کی اکثریت ہے جب کہ بلوچستان عوامی پارٹی کی حمایت انہیں حاصل ہے۔

latest urdu news