اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

رنبیر کپور کی بہن نے بھی اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

ممبئی، بالی وڈ کے سپر سٹار رنبیر کپور کی بہن ردھیما نے اپنے والدین اور بھائی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔

ردھیما کپور ایک جیولری ڈیزائنر ہیں اور اب انہوں نے نیٹ فلیکس سیریز”فیبولس لائیو ورسز بالی ووڈ وائیوز“ کی کاسٹ کو جوائن کیا ہے۔

latest urdu news

” فیبولس لائیو ورسز بالی ووڈ وائیوز“ کا پہلا سیزن نومبر 2020 میں ریلیز ہوا تھا اور اسکا دوسرا سیزن ستمبر 2022 میں آن ایئر ہوا، اب تیسرے سیزن کی تیاریاں جاری ہیں۔