اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ڈرائیور نے بیوی کے انتقال کے بعد دلبرداشتہ ہوکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

کراچی، شاہ لطیف ٹاؤن میں مقیم ڈرائیور نے بیوی کے انتقال کے بعد دلبرداشتہ ہوکر پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق محمد شہباز نامی اس شخص نے صبح 9 بجے آئل ٹینکر میں پھندا لگاکر خودکشی کر لی۔

متوفی کی بیوی کا کچھ عرصہ پہلے انتقال ہوا تھا اور وہ پریشانی کی حالت میں اپنے بھائی سے یہ کہتا تھا کہ میں بھی اب اپنی زندگی سے تنگ آچکا ہوں۔

latest urdu news

پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا۔