اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گجرات میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

گجرات کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خشک خنک ہوگیا۔

گجرات میں موسم ایک بار پھر سرد ہوگیا، بارش کیساتھ ساتھ ہونیوالی ژالہ باری نے گجرات کی فضاوں میں ایک مرتبہ پھر خنکی بڑھا دی۔ گرمی کے کپڑے نکالتے شہریوں نے گرم کپڑے ایک مرتبہ پھر پہننے شروع کردیے۔

latest urdu news