اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,496FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

 بھارت کا کلاسیکل ڈانسر امریکہ میں قتل

سینٹ لوئس، امریکہ میں بھارت کے کلاسیکل ڈانسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

کلاسیکل ڈانسر امروناتھ گھوش کا تعلق کولکتہ سے تھا اور وہ امریکی ریاست میزوری کے شہر سینٹ لوئس کی واشنگٹن یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے طالب علم تھے۔

رپورٹس کے مطابق امروناتھ گھوش شام کو چہل قدمی کیلئے نکلے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ ہلاک ہوگئے۔

latest urdu news

امروناتھ گھوش کے والد بچپن میں چل بسے تھے اور والدہ کا انتقال 3 سال قبل ہوا تھا۔ امریکی پولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔