اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا، اسطرح پاکستانی روپے کی قدر مزید مضبوط ہوگئی ہے۔

کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کمی ہوئی ہے، انٹربینک میں ڈالر 279 روپے میں ٹریڈ ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 11 پیسے پر بند ہواتھا۔

latest urdu news