اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا گیا ہے۔

اکبر ایس بابر سمیت دو اور پی ٹی آئی کارکنان نے بھی درخواستیں دائر کردیں۔

اس حوالے سے دو الگ الگ درخواستیں الیکشن کمیشن میں دائر کی گئی ہیں، محمود خان اور محمد مزمل نے درخواستیں دائر کی ہیں۔

latest urdu news

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشنز کالعدم قرار دئیے جائیں اور پی ٹی آئی کا پلیٹ فارم استعمال کرنے سے روکا جائے۔