اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,179FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مخصوص نشستوں کے خلاف پی ٹی آئی کا اتوار کو احتجاج کا اعلان

الیکشن میں مینڈیٹ چوری اور مخصوص نشستوں کے معاملے میں بانی پی ٹی آئی نے اتوار کو احتجاج کی کال دے دی۔

پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ سربراہ تحریک انصاف نے واضح کیا ہے کہ ڈیل ہوگی نہ شراکت اقتدار میں شامل ہوں گے۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ جب بھی احتجاج ہوگا تمام اپوزیشن کھڑی ہوگی اور بڑا احتجاج ہوگا۔

latest urdu news

اس اتوار کو الیکشن کمیشن کے خلاف خیبر پختونخوا میں تاریخی احتجاج ہوگا، راولپنڈی اسلام آباد میں احتجاج کو خود لیڈ کروں گا۔