اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی۔

شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد انکی آرمی چیف سے پہلی ملاقات ہے جس میں جنرل عاصم منیر نے انہیں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

latest urdu news

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس دوران پاک فوج کے پیشہ وارانہ اور سکیورٹی امور سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔