اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

حکومت نے پاسپورٹ کی فیس بڑھا دی

اسلام آباد، وفاقی حکومت نے پاسپورٹ کی فیس دوگنی کردی، نئی فیس کا اطلاق 7 مارچ سے ہوگا، جسکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نارمل پاسپورٹ کی فیس 3000 سے بڑھا کر 4500 روپے مقرر کردی گئی، ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 5000 سے بڑھا کر 7500 روپے مقرر کردی گئی جبکہ 10 سالہ نارمل پاسپورٹ کی فیس 4500 کی بجائے 6700 روپے مقرر کی گئی، اسکے علاوہ 10 سالہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 7500 سے بڑھا کر 11200 روپے مقرر کر دی گئی۔

latest urdu news