اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عمران خان کی رہائی کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد، پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی۔

قرارداد سینیٹر فلک ناز چترالی کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ سیاسی انتقام نے ملک کی معیشت اور ساکھ کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے، عمران خان، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور شاہ محمود قریشی کو جھوٹے مقدمات میں رہا کیا جائے۔

latest urdu news

قرار داد میں کہا گیا ہے کہ یاسمین راشد سمیت دیگر خواتین اور جھوٹے مقدمات میں گرفتار صحافیوں کو بھی رہا کیا جائے۔