اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

انٹربینک ایکسچینج مارکیٹ میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک ایکسچینج میں ڈالر کا بھاؤ کاروبار کے اختتام پر 279 روپے 35 پیسے ہے۔

ڈالر کی قدر گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 279 روپے 31 پیسے تھی، دوسری جانب آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے کم ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 282 روپے ہے۔

latest urdu news