اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جعلی الیکشن میں کرپٹ لوگوں کو دوبارہ مسلط کردیا گیا، سراج الحق

لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ کارپوریٹ سیکٹر، بیرونی کمپنیوں کے بجائے ملک کی زمینیں کسانوں کو دی جائیں۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ کاشت کاروں کو بلاسود قرضوں کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہیں، جعلی کھاد، بیج اور ادویات بیچنے والوں کو پکڑ کر سزائیں دی جائیں، زرعی مداخل اور بجلی کی قیمتوں میں 50 فیصد تک کمی کی جائے۔

latest urdu news

سراج الحق کا کہنا تھا کہ جعلی الیکشن میں کرپٹ لوگوں کو دوبارہ مسلط کردیا گیا، جماعت اسلامی کو الیکشن ہرایا گیا ہم نے حوصلہ نہیں ہارا۔