اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

 کسٹم حکام نے جانوروں کی اسمگلنگ کو ناکام بنادیا

بنکاک میں کسٹم حکام نے جانوروں کی اسمگلنگ کو ناکام بنادیا۔

بنکاک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کے سامان میں ریڈ پانڈا سمیت دیگر جانور پائے گئے جن کی تعداد 87 ہے۔

سامان میں سانپ، طوطے اور مانیٹر چھپکلی بھی شامل جنہیں 6 بھارتی شہری ممبئی اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے تاہم بروقت کارروائی کرکے انہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

latest urdu news

حکام کاکہنا ہےکہ بھاتی شہریوں نے سانپوں کو کپڑے کے تھیلے میں بند کیا اور طوطوں کو پلاسٹک کے کنٹینر میں چھپا رکھا تھا، جانوروں کی اسمگلنگ میں ملزمان کو 10 سال تک قید ہو سکتی ہے۔