اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

علی امین گنڈا پور کل بھی ایک گھنٹہ میرے ساتھ بیٹھے رہے، گورنر خیبر پختوانخواہ

پشاور،گورنر کے پی غلام علی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کل بھی ایک گھنٹہ میرے ساتھ بیٹھے رہے۔

گورنر کے پی غلام علی کا کہنا ہے کہ صوبائی وزراء جب میدان عمل میں آئیں گے تو اچھے برے کا پتہ چل جائے گا۔ کابینہ کے اراکین کا چناؤ وزیراعلیٰ اور انکی قیادت کا اختیار ہے۔

latest urdu news

گورنر کے پی کا کہنا تھا کہ سیاسی و معاشی استحکام کسی صورت میں ملک و صوبے کے مفاد میں نہیں، ملکی ترقی کیلئے سب کو کام کرنے کی ضرورت ہے۔