اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بشریٰ بی بی کی سب جیل میں موجودگی پر رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ کے سینئر افسر کو سب جیل بنی گالہ کا دورہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے بشریٰ بی بی کی سب جیل میں موجودگی پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں بشریٰ بی بی کے وکیل نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ کے ایک کمرے میں بند کرکے رکھا گیا ہے۔

عدالت بیلف مقرر کرے جو وہاں جاکر دیکھے اور آج ہی رپورٹ دے۔

latest urdu news

وکیل کا کہنا تھا کہ جب بشریٰ بی بی اڈیالہ پہنچ گئی تھیں تو سپرنٹنڈنٹ جیل کو انہیں بنی گالہ منتقل کرنے کا اختیار نہیں تھا۔