اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,396FansLike
9,993FollowersFollow
566,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

دنیا بھر میں خواتین کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے

دنیا بھر میں خواتین کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے اور اس دن کی مناسبت سے پاکستان میں بھی آج تقاریر کا اہتمام کیا جائے گا۔

خواتین کھیتوں کھلیانوں سے لیکر جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مردوں کے شانہ بشانہ ہیں، چنانچہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آج ملک بھر میں ریلیاں، واک اور سمینارز کا انعقاد کیا جائے گا۔

خواتین کو مساوی حقوق کی فراہمی حکومت کی ترجیح رہے گی۔

latest urdu news

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کیجانب سے پہلی بار 1975 میں خواتین کے عالمی سال کے موقع پر خواتین کاعالمی دن منایا گیا۔