اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حکمران چلے ہوئے کارتوس ہیں، اسٹیبلشمنٹ کو مشورہ ہے کہ انکا ساتھ نہ دیں، سراج الحق

لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران چلے ہوئے کارتوس ہیں، اسٹیبلشمنٹ کو مشورہ ہے کہ انکا ساتھ نہ دیں۔

لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکمران معیشت ٹھیک نہیں کرسکتے، اسٹیبلشمنٹ کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ غیر جانبدار ہو۔

گزشتہ ادوار میں ساری جماعتوں نے آرمی چیف کو ایکسٹینشن دی، صرف جماعت اسلامی اصولوں پر کھڑی رہی۔

latest urdu news

ہم حکمرانوں سے حساب کتاب کریں گے، 300 یونٹ بجلی ماہ مارچ میں فری نہ کی گئی تو ہمارے ہاتھ حکمرانوں کے گریبانوں پر ہوں گے۔  ہمارا بیانیہ پاکستان اور اسلام ہے، آنے والا وقت جماعت اسلامی کا ہو گا۔