اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,583FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شاہین آفریدی کی پتنگ دیکھ کر طبیعت مچل گئی

راولپنڈی، لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کی پتنگ دیکھ کر طبیعت مچل گئی اور پھر انہوں نے پتنگ اڑانا شروع کردیا۔

شاہین آفریدی ٹیم کیساتھ پریکٹس سے فارغ ہوئے تو انہوں نے اوول آف میں پتنگ پڑی ہوئی دیکھی، انہوں نے پتنگ اٹھائی اسکی تناویں خود ڈالیں اور اڑانا شروع کردی۔

latest urdu news

اس دوران لاہور قلندرز کی ٹیم کا دیگر اسٹاف بھی انکے ساتھ شامل ہوگیا اور وہ مزے لیتے رہے۔