اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مریم کے رمضان پیکج سے غریب کو فائدہ ہوگا، بلاول بھٹو

لاہور، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس لاہور میں ہوا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول نے اجلاس میں مریم نواز کو وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد پیش کی، مریم کے رمضان پیکج سے غریب کو فائدہ ہوگا، متوسط طبقہ پہلے ہی مشکلات کا شکار ہے۔

latest urdu news

بلاول کا کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت سنگین بحرانوں سے گزر رہا ہے، مخصوص جماعت نے معاشرے میں تقسیم پیدا کردی ہے، سیاسی اختلاف کے باعث ہم ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں، لیکن پھر بھی ہم سب مل کر اس تقسیم کو ختم کرنا چاہتے ہیں، ہم سب مل کر تمام مسائل کا مقابلہ کریں گے۔