اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

زمان پارک حملہ کیس: صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور

لاہور، انسداد دہشتگردی کی عدالت نے زمان پارک حملہ کیس میں صحافی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی ہے۔

27 مارچ کو پولیس پر حملے اور توڑ پھوڑ کر مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے عمران ریاض خان کو ایک ہفتہ قبل لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

latest urdu news

عدالت نے اینٹی کرپشن کے مقدمے میں عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 1 لاکھ روپے کا مچلکہ جمع کروانے کا حکم دیا تھا۔