اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی کا صدارتی الیکشن کے ووٹرز پر تحفظات کا اظہار

تحریک انصاف نے صدارتی الیکشن کے ووٹرز پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔

سینیٹر فیصل جاوید نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدارتی انتخاب میں آدھے سے زائد ووٹر اہل ہی نہیں، مخصوص نشستیں جیت کر آنے والے بھی ووٹ کے اہل نہیں، تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے بھی تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ متنازع انتخابات ہیں تاہم احتجاجی ووٹ کاسٹ کرینگے۔

latest urdu news

الیکشن کمیشن کے فیصلوں کے باعث عام انتخابات اور اب صدارتی انتخابات بھی متنازع ہوئے۔