اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جب تک ہاؤس مکمل نہ ہو صدارتی الیکشن نہیں ہونے چاہئیں، اسپیکر کےپی اسمبلی

پشاور، سپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم ہوتی نے صدارت الیکشن سے متعلق رائے دیتے ہوئے کہا کہ جب تک ہاؤس مکمل نہ ہو صدارتی الیکشن نہیں ہونے چاہئیں۔

بابر سلیم ہوتی کا میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ آئین کی پاسداری کی اور کرتے رہیں گے، مخصوص نشستوں کے بارے میں آئین کے مطابق فیصلہ کریں گے۔

latest urdu news

صدر وفاق کی بڑی اکائی ہے، جسکے زیر سایہ دیگر آئینی ادارے ہیں، ادھر پاکستان کے چاروں صوبوں اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے، حکمران اتحاد کے امیدوار آصف زرداری کا اپوزیشن جماعتوں کے محمود خان اچکزئی سے مقابلہ جاری ہے۔