اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,771FansLike
9,991FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی کورکمیٹی اجلاس: شیر افضل مروت کیخلاف شکایات کے انبار

پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی اجلاس میں اراکین نے شیر افضل مروت کیخلاف شکایات کے انبار لگا دیئے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت ہونے والے پی ٹی آئی کورکمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

اجلاس میں سنی اجلاس اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا خان نے گلے شکووں کی لمبی فہرست سامنے رکھ دی، اجلاس کے ابتداء میں عمران خان کے کیسوں پر گفتگو کی گئی۔

latest urdu news

علی امین گنڈا پور نے دیگر اہم 2 شخصیات سے ملاقات کے بارے گفتگو میں تفصیلی گفتگو کی، کئی کور کمیٹی ارکان اجلاس ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔