اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

این اے 44: علی امین گنڈاپور کا ضمنی انتخاب کیلئے ٹکٹ بھائی کودینے کا فیصلہ

پشاور، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے این اے 44 ڈی آئی جی خان پر ضمنی انتخاب کیلئے ٹکٹ بھائی کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔

ایک ویڈیو بیان میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا میں نے این اے 44 ڈی آئی جی کی نشست چھوڑ دی ہے، عمران خان نے پوچھا کہ بھائی کو کابینہ میں کہاں ایڈجسٹ کررہے ہو؟

عمران خان کو کہا کہ فیصل امین اب الیکشن لڑ کر ایم این اے بنے گا، عمران خان کو پتا نہیں تھا کہ میرے بھائی نے ابھی الیکشن لڑنا ہے۔

latest urdu news