اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

درجنوں اسٹالز کو اپنی لپیٹ میں لینے والی آگ پر قابو پالیا گیا

راولپنڈی میں مصریال روڈ پر قائم رمضان بازار میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، آگ نے درجنوں اسٹالز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 11 ریکسیو فائرٹینڈرز اور 30 سے زیادہ فائر فائٹرز نے آپریشن میں حصہ لیا۔

latest urdu news

ریسکیو حکام کے مطابق فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔