اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

محسن نقوی نے یونان کشتی حادثے کی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یونان کشتی حادثے اور لیبیا واقعات کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔

وزیرداخلہ نے ڈی جی ایف آئی اے کو اب تک کی تمام کارروائی کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر رعایت کے مستحق نہیں ہیں، یونان کشتی حادثے کے اصل ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانا ہوگا۔

latest urdu news