اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,195FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ایسی فائلیں سائن کیں جن میں لیفٹیننٹ اور کیپٹن رینک کے افغان شہریوں کو فوج سے نکالا گیا

اسلام آباد، وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بطور وزیر دفاع 2 ،3 ایسی فائلیں سائن کیں جن میں افغان شہریوں کو فوج سے نکالا گیا جن میں ایک کیپٹن تھا اور ایک لیفٹیننٹ تھا۔

ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ دہشتگرد اس وقت افغان سرزمین میں مقیم ہیں، سوائے ان تین چار ہزار کے جن کو بانی پی ٹی آئی لائے تھے، اس کیلئے قومی اسمبلی کو بریفنگ دی گئی تھی، 2022 کی بات ہے، اس کے بعد مزید نہیں آئے، افغانستان کیساتھ کوئی نئے اصول طے نہیں کرنا چاہتے، جو ماضی گزرا ہے 30، 40 سال کا اسے کلین بریک کیا جائے۔

latest urdu news

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کو لانے، معاشی تباہی اور نواز شریف کو فارغ کرنے پر پوچھنا چاہیے، جنرل (ر) باجوہ، فیض اور عمران خان پارلیمنٹ کو جواب دیں، وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ملک کی قسمت کا فیصلہ کرنے والے یہ کون ہوتے ہیں۔