اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ملتان سے دوحہ منشیات اسمگل کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

اے ایس ایف عملے نے ملتان سے منشیات دوحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایئرپورٹس سکیورٹی فورس کے عملے نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوحہ کی پرواز کے 1 مسافر سے 740 گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔

مسافر معظم علی نے مذکورہ آئس ہیروئن بیگ کے آئنی فریم کے نیچے پیکٹس میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔

latest urdu news

اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران منشیات برآمد کرکے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی کارروائی کیلئے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا۔