اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,045FansLike
9,985FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

صدر آصف زرداری نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف زرداری نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دیدی۔

وزارت قانون نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج مظاہر نقوی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کو جوڈیشل مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیا تھا، مظاہر نقوی کے بطور جج مستعفیٰ ہونے کا نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا گیا۔

latest urdu news