اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

حکومت نے تاجروں سے بجلی بلوں میں ٹیکس لینے کی اسکیم تیار کرلی

اسلام آباد، حکومت نے تاجروں سے بجلی بلوں کے ذریعے ٹیکس لینے کی اسکیم تیار کرلی۔

حکومت نے 35 لاکھ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اسکیم تیار کی ہے جس میں تاجروں سے ٹیکس ماہانہ بجلی بلوں میں وصول کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

تاجروں کی سالانہ آمدنی کو 12 حصوں میں تقسیم کیا جائے گا اور ٹیکس وصولی اصل شاپ اونر کے بجائے دکان پر کاروبار کرنے والے سے کی جائے گی، اس کیلئے بجلی کے بلوں میں تاجروں کیلئے ایک نیا کالم متعارف کرانے کی تجویز بھی سامنے آئی ہے۔

latest urdu news