اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سکھ جوڑوں کی شادیوں کیلئے گوردوارے رجسٹر کرنے کا فیصلہ

لاہور، پنجاب میں سکھ جوڑوں کی شادیوں کیلئے گوردوارے رجسٹر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں سکھ آنند کراج میرج ایکٹ 2018 کے موضوع پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

latest urdu news

صوبائی وزیر نے کہا کہ پنجاب میں سکھ جوڑوں کی شادیاں کرنے کیلئے مختلف گوردوارے رجسٹر کیے جائیں گے اور 18 سال سے کم عمر کے لوگ شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے نااہل ہوں گے۔