اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,776FansLike
9,994FollowersFollow
567,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی وزیر دفاع کی ملاقات

اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ملاقات کی، ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر بھی موجود تھے۔

ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور خطے کی سیکیورٹی کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے خادم حرمین شرفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلیمان آل سعود کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

latest urdu news